the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گلبرگہ،16جولائی(ایجنسی) سلسلہ چشت کے عظیم صوفی حضرت سیدمحمد حسینی گیسودراز بندہ نواز رحمۃ اللہ علیہ کے 615ویں عرس کی سہ روزہ تقاریب 21,20,19جولائی بروز جمعہ،ہفتہ،اتوار کوگلبرگہ شریف میں منعقد ہوں گی۔
19جولائی بروز جمعہ صندل مبارک، 20جولائی



بروزہفتہ چراغاں اور 21جولائی بروزاتوار زیارت مقرر ہے۔ صندل مالی وتمام مراسم عرس مولانا الحاج ڈاکٹرسیدشاہ گیسودراز خسروحسینی قبلہ سجادہ نشین انجام دیں گے جبکہ مولاناخسروحسینی قبلہ سجادہ نشین کی زیرنگرانی عرس کمیٹی نے بڑے پیمانے پر عرس کے انتظامات کئے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.