: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 12 مارچ (یو این آئی, عابد انور) غیر مسلموں کے ساتھ بہتر روابط قائم کرنے پر زور دیتے ہوئے جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ مسلمانوں کے ساتھ ہماری کوشش یہ ہونی چاہئے کہ غیر مسلم اسلام اور مسلمانوں کے تعلق سے جو سمجھ اور سوچ قائم ہو وہ مسلمانوں کے رابطے کی وجہ سے ہونا کہ میڈیا کے ذریعہ ۔میڈیا یا لٹریچر جو بھی ہے وہ تھرڈ پارٹی نہ ہو بلکہ براہ راست ہو۔ اس امر کا اظہار کا انہوں نے یو این آئی کے ساتھ خصوصی بات
چیت کے دوران کیا۔
اس سوال پر کہ ہندو اور مسلمانوں کے درمیان جو نفرت پیدا کی گئی ہے اور ایک طرح سے زہر یلا ماحول پیدا کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ جس میں فرقہ پرست طاقتیں بہت حد تک کامیاب بھی ہوئی ہیں۔ تو اس ضمن میں جماعت اسلامی کے ساتھ ساتھ پورے مسلمانوں کا لائحہ عمل کیا ہونا چاہیے ؟ کے جواب میں امیر جماعت اسلامی ہند نے کہا کہ ہمارے خیال میں قائم کیے اہم لائحہ عمل یہ ہونا چاہئے کہ سب سے زیادہ ت زیادہ تعلقات اور آپسی روابط قائم سب سے اہم ا جائیں۔