: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 29 اپریل (یو این آئی) حج بیت اللہ 2025 کے لیے دہلی امبار کیشن پوائنٹ سے حج پروازوں کا سلسلہ 30 اپریل 2025 سے شروع ہو گا اور 30 مئی 2025 تک جاری رہے گا حج کیمپ میں عازمین کی آمد شروع ہو گئی ہے اس سلسلے میں دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئر پرسن محترمہ کو ثر جہاں نے دہلی اسٹیٹ حج
کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر اشفاق احمد عارفی، ڈپٹی ایگزیکٹو آفیسر محسن علی اور دیگر عہدیداران کے ہمراہ تاریخی رام لیلا میدان اور درگاہ سید فیض الٰہی میں عازمین حج کے لیے عارضی طور پر قائم کیے گئے حج کیمپ کا معائنہ کیا اور مختلف سہولیات کو جلد از جلد حتمی شکل دینے کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں۔