: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 24 جنوری (یو این آئی) حج کمیٹی آف انڈیا کے تحت حج 2025 کے لیے فہرست منتظرین سے منتخب عازمین کو حج اخراجات کی رقم جمع کرانے کے لیے 31 جنوری تک سہولت دے دی گئی ہے واضح رہے حج خرچ کی پہلی اور
دوسری قسط کُل رقم 272,300 روپے ہے حج کمیٹی آف انڈیا سے جاری سرکولر / پریس ریلیز کے مطابق اس کے بعد تاریخ میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی عازمین اس اعلان پر سختی سے عمل کریں اس کے بعد کسی بھی درخواست پر غور نہیں کیا جائے گا۔