the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 26 نومبر (یو این آئی) حج کمیٹی آف انڈیا نے حج 2025 کے لیے ویٹنگ لسٹ کے 13,549 منتظر عازمین کو منتخب کیا ہے اس کے ساتھ ہی پہلے سے منتخب عازمین کے لیے حج اخراجات کی دوسری قسط کی ادائیگی اور محرم کوٹے میں نئی درخواستوں کی تاریخ کا بھی



اعلان کیا گیا قسط اور تاریخ کا کیا۔ ہے یہ اطلاع حج کمیٹی آف انڈیا کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز میں دی گئی حج کمیٹی نے 13,549 منتظر عازمین کو ان نشستوں پر منتخب کیا ہے جو پہلے منتخب عازمین کی منسوخی یا پیشگی رقم
جمع نہ کرانے کے باعث خالی رہ گئی تھیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.