the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ممبئی،7نومبر(یواین آئی) مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور اور حج مختار عباس نقوی نے آج یہاں حج2021 کا اعلان "حفاظت کے ساتھ عبادت" کے نعرے کے ساتھ کرتے ہوئے مطلع کیا کہ اس بار سعودی عرب حکومت کی جاری کردہ ہدایات پر عمل کیا جائے گا ،اس کا مقصد اپنی اور پوری دنیا کی صحت وسلامتی کا بھی خیال رکھنا ہے،جبکہ روانگی اور واپسی کے مراکز میں احتیاطی طور پر کمی کردی گئی ہے۔اب صرف دس ہوائی اڈوں کا استعمال کیا جائےگاورنہ ماضی میں 21 مقامات شامل رہے ہیں اور امسال وجے واڑہ کا اضافی ممکن تھا۔لیکن کورونا وباء کے سب کمی گئی ہے۔
ممبئی میں حج



کمیٹی آف انڈیا کے صدر دفتر میں حج 2021 کے درخواست فارم اور کمیٹی کی ہدایات کا اجراء اور یونین پبلک سروس کمیشن کے پریلم امتحانات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کی تہنت کی تقریب سے خطاب کررہے تھے
مختار عباس نقوی نے مزید کہاکہ امکان ہے کہ اس بار عازمین حج کی تعداد میں کمی واقع ہو ا ور پرایک عازم حج کو سعودی عرب آمد کے بعدکئی گھنٹے کورائنٹائن میں رکھا جائے جبکہ رہائش گاہ میں مکینو ں کی تعداد بھی کم کی گئی ہے۔بلامحرم۔جانے والی خواتین کے لیے بھی شرائط شامل ہوں گی جبکہ عازمین کی عمر کے بارے میں بھی سعود حکومت کی ہدایات پر عمل۔ہوگا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.