the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
مکہ مکرمہ، 22 جون (یو این آئی ) سعودی عرب میں آئندہ ہفتے شروع ہونے والے حج کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اس سلسلے میں مکہ مکرمہ میں شاندار ملٹری پریڈ
ہوئی۔ سعودی عرب میں آئندہ ہفتے شروع ہونے والے حج بیت اللہ کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اس سلسلے میں مکہ مکرمہ میں شاندار ملٹری پریڈ ہوئی جس میں خواتین کے فوجی دستے سمیت ہزاروں



فوجیوں نے حصہ لیا۔ اس موقع پر حج کے دوران سیکیورٹی برقرار رکھنے کیلئے فور سز نے عملی مظاہرہ کیا۔ پریڈ کا مقصد مکہ اور مدینہ میں حجاج بیت اللہ کی حفاظت کرنا اور مناسک کی ادائیگی کے لیے ان کو پُر سکون ماحول فراہم کرنا ہے۔ سعودی عرب کے وزیر داخلہ اور حج سپریم کمیٹی کے سربراہ شہزادہ عبد العزیز بن سعود نے حج سیکورٹی فورسز کی شاندار سالانہ عسکری پریڈ دیکھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.