: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 3 جولائی (یو این آئی) حج 2023 کی تیاریاں پرزور طریقے سے جاری ہیں، جس کے تحت ایک طرف جہاں عازمین حج کی سہولت کے لئے اسٹیٹ بنک آف انڈیا (ایس بی آئی) کے فوریکس کارڈ کا پہلی بار انتطام کیا جارہا ہے، وہیں دوسری طرف ان کے لئے لازمی انشورنس اسکیم کا بھی
انتظام کیا جارہا ہے مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور اسمرتی ایرانی نے آج یہاں ان خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت اب اسٹیٹ بنک آف انڈیا کے تعاون سے عازمین کے لئے فوریکس کارڈ کا انتظام کر رہی ہے ،جس کے ذریعے وہ بغیر کیش رقم کے ہی سفر حج پر جاسکیں گے۔