: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،04ستمبر(یو این آئی)جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سری نگر میں دستگیر صاحب خانیار کے آستانہ عالیہ پر پیر کے روز نواسہ حضرت شیخ سید عبدالقادرجیلانی (رح) سید ہاشم گیلانی نے حاضری دی اور امن و سلامتی کے لئے خصو صی
دعا وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی اور سیکریٹری ٹورازم عابد شاہ نے سید ہاشم گیلانی کا آستانہ عالیہ پر استقبال کیا سید ہاشم گیلانی کو دیکھنے کے لئے لوگوں کی ایک بڑی تعداد دستگیر صاحب خانیار میں صبح سے ہی انتظار کر رہی تھی۔