: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 15 اپریل (یو این آئی) وزارت اقلیتی امور حج کمیٹی آف انڈیا کے ذریعے ہندوستان کو مختص کوٹے کے بڑے حصے کے انتظامات کو منظم کرتی ہے جو موجودہ سال میں 122,518 ہے حکومت ہند کے
ذریعے حج انتظامات کے تحت پرواز کے نظام الاوقات، نقل و حمل ، مٹی کیمپ، رہائش اور اضافی خدمات سمیت تمام ضروری انتظامات کیے گئے ہیں اور سعودی ضروریات کے مطابق مقررہ وقت کے اندر مکمل کیے گئے ہیں۔