ممبئی، 29 ، دسمبر (یو این آئی) حکومت ہند وزرات اقلیتی امور کی جانب سے حج 2024 کے ایکشن پلان میں تواریخ ریاستی / مرکزی زیر انتظام علاقوں کے علاوہ تمام متعلقہ ایجنسیوں کو اس پر عمل
میں لانے کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔
ایکشن پلان کو باقاعدہ منظور کیا گیا ہے۔
حج کمیٹی آف انڈیا کے مطابق حج کیلنڈر میں کسی بھی طرح کی تاخیر سے حج کا مجموعی انتظام متاثر
ہوگا۔