ملک کے جمہوری ڈھانچہ کے لئے ایک بڑاخطرہ: مولانا ارشدمدنی
نئی دہلی، 20 دسمبر (یو این آئی) جمیعۃ علمائے ہند کی ملک میں فلاحی،سماجی، تعلیمی اور بازآبادکاری خدمات پر روشنی ڈالتے ہوئے جمعیۃعلماء ہند کے
صدرمولانا ارشدمدنی نےکہا کہ جمعیۃ علمائے ہند کا مقصد ملک کی آزادی تھا جو حاصل کیایہ بات انہوں نے آج یہاں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں اس سوال کے جواب میں کہا جس میں ان سے آر ایس ایس اور جمعیۃ علمائے ہند کے مقصد کے تعلق سے سوال کیا گیا تھا۔