the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 13 اپریل (یو این آئی) مرکزی اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے کورونا کے قہر کو دیکھتے ہوئے ممکنہ طور پر 24 اپریل سے شروع ہونے والے رمضان کے مقدس مہینے کے دوران ہندوستانی مسلمانوں سے لاک ڈاؤن کی ہدایات اور سماجی فاصلے پر پوری ایمانداری سے عمل کرتے ہوئے اپنے اپنے گھروں پر ہی عبادت کرنے کی درخواست کی۔
ریاستوں کے وقف بورڈز کی ریگولیٹری باڈی مرکزی وقف کونسل کے چیرمین مسٹر نقوی نے بتایا کہ ریاستوں کے مختلف وقف بورڈز کے تحت ملک بھر میں 7 لاکھ سے زیادہ رجسٹرڈ مساجد،درگاہیں، امام باڑے، عید



گاہیں اور دیگر مذہبی ادارے آتے ہیں۔
واضح رہے کہ کورونا کے قہر کے سبب سعودی عرب سمیت بیشتر مسلم ممالک نے رمضان پر مذہبی مقامات پر عبادت، افطار وغیرہ پر روک لگا دی ہے۔
انہوں نے بتایا کہ مختلف مذہبی رہنماؤں، سماجی و مذہبی تنظیموں کے نمائندوں، ریاستی وقف بورڈ کے حکام،عہدیداروں سے بات کرنے کے بعد ان سے اپیل کی ہے، کہ مذہبی، سماجی تنظیم اور مذہبی رہنما اس بات کو یقینی بنائیں کہ رمضان کے مہینے میں مساجد اور دیگر مذہبی مقامات کی جگہ لوگ اپنے اپنے گھروں پر رمضان المبارک کے مذہبی ذمہ داریوں کو پورا کریں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.