the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
اعتماد:

حیدرآباد کے نظام پیٹ میونسپل کارپوریشن میں کل مساجد کی جانب سے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر پر امن جلوس کا اہتمام کیا گیا، جس میں نظام پیٹ کے تمام عاشقان رسول نے شرکت کی۔

یہ جلوس 21 ڈیویژن سری سائی نگر کے بڑے عیدگاہ میں پرچم کشائی کے بعد عیدگاہ سے نکل کر سائی نگر، اندرمہ کالونی، باچوپلی، راجیو گاندھی نگر، نظام پیٹ، پرگتی نگر، راجیو گروہا کلپا سے گزرتا ہوا واپس عید گاہ پہونچا۔ 

اس جلوس کی صدارت نظام پیٹ مینوریٹی کمیٹی نے کی جس کے صدر جناب خان صاحب ہیں۔ صدر محترم کے ہمراہ کمیٹی کے تمام ارکان نے انتظامات میں حصہ لیا اور مقامی پولیس کے ساتھ



تعاون کرتے ہوئے جلوس کا آغاز کیا۔  جلوس کے دوران امن و امان کو یقینی بنانے اور ناخوشگوار واقعات سے بچنے کے لیے سیکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کیے گئے۔

کمیٹی کی جانب سے عوام کے لئے عام و خاص تعام کا اہتمام کیا گیا، جلوس میں عوام نے کثیر تعداد میں حصہ لیا۔ اس موقع پر کمیٹی ممبران نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے عوام کو میلاد النبیﷺ کی مبارکباد پیش کی۔ 

اس موقع پر کمیٹی ممبران جناب محمد نبی صاحب، محمد جہانگیر صاحب، محمد منیر صاحب، محمد جہانگیر صدر21 ڈویژن، محمد صغیر صاحب، محمد لطیف صاحب، محمد سلیم صاحب،  محمد قلیل صاحب، محمد معین صاحب، محمد سلیم صاحب، محمد ماجد صاحب، محمد نایاب صاحب اور دیگر موجود تھے۔  
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.