: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر،21ستمبر(یو این آئی) سری نگر کے مخدوم صاحب علاقے میں بدھ کو حضرت شیخ حمزہ مخدومی (رح ) معروف بہ محبوب العالم کا عرس مبارک انتہائی تزک و احتشام اور مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا کوہ ماران مخدوم صاحب میں عقیدت مندوں کا تانتا بندھا رہا اور
نماز ظہرین میں کافی تعداد میں نمازیوں جن میں زن و مرد شامل تھے، نے شرکت کی یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے مخدوم صاحب کا دورہ کرنے کے بعد بتایا کہ عقیدت مند جوش خروش کے ساتھ آستان عالیہ کے احاطے میں داخل ہو رہے تھے اور اپنے اپنے حاجات کی روائی کے لئے دعائیں کررہے تھے۔