اجمیر ، 28 جون (یو این آئی) راجستھان میں ان لاک ۔
3 کی ہدایات کے تحت آج اجمیر میں دنیا کے مشہور صوفی خواجہ معین الدین حسن چشتی اور پشکر
میں واقع برہما مندر کے دروازے کھول دیئے گئے ہیں ۔
عالمی وبائی کورونا کی وجہ سے تقریبا 75 دنوں سے بند درگاہ اجمیر اور برہما مندر کھل گئے ۔