the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ۲۰ اگست [یو این آئی] دور درشن اردو یکم محرم سے عاشورے کے دن تک "پیغام کربلا" عنوان کے تحت روزانہ مجلس، مرثیہ ، سوز کے پروگرام ٹیلی کاسٹ کرے گا۔دوردرشن پر جو 54 سے زیادہ ممالک میں دیکھا جاتا ہے، اردو کے "پیغام کربلا" پروگرام میں ہر روز کربلا میں مشہورو معروف علما، مرثیہ خواں، سوز خواں ، حضرت امام حسین کی شہادت اور واقعہ ہائے کربلا سے لوگوں کو روبرو کرائیں گے۔کرونا کی تباہی کی وجہ سے ،



مختلف ریاستی حکومتوں نے لوگوں کی سلامتی کو مدنظر رکھتے ہوئے تقریباًہر طرح کے سماجی و مذہبی پروگراموں پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس دوران ، لوگوں نے ہولی ، جنم اشتی ، رمضان المبارک عید اور تمام دیگر مذہبی فرائض محدود پیمانے پر گھروں میں انجام دیئے۔
اسی طرح ، تمام ریاستی حکومتوں نے ہدایت نامے کو مدنظر رکھتے ہوئے ، گھر پر ہی گنیش پوجا اور محرم کے عوامی پروگرام منعقد کرنے کے رہنما اصول جاری کیے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.