the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 22 مئی (یو این آئی) اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے سے حج بیت اللہ کے لیے پروازوں کا سلسلہ 22/مئی 2023 سے شروع ہوگیا یہ امبارکیش پوائنٹ ہندوستان کے سب سے بڑے روانگی حج کا سفری مقام ہے اس موقع پر دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی جانب سے عازمین کے استقبال کے لیے ایک



شاندار افتتاحی تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں وزیر مملکت برائے امور خارجہ، حکومت ہند مناکشی لیکھی، قومی دارالحکومت علاقہ دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ونے کمار سکسینہ اور ہندوستان میں سعودی عرب کی حکومت کے سفیر صالح بن عید حسینی، دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاں موجود تھیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.