the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 14 نومبر (یو این آئی) حج 2024 کے انتظامات سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کے لئے دہلی حکومت کے محکمہ ریونیو کے سینئر افسران اور دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی  کے اراکین محترمہ نازیہ دانش، مسٹر محمد سعد اور حج



کمیٹی کے ایگزیکٹو آفیسر اشفاق احمد عارفی اور ڈپٹی ایگزیکٹو آفیسر محسن علی نے آج میٹنگ کی اس میٹنگ کا مقصد حج -2024 کی تیاریوں اور حج کے انتظام و انصرام کا جائزہ لینا تھا تاکہ عازمین حج کو بہتر سے بہتر سولتیں فراہم کرائی جاسکیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.