: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی18 اکتوبر (یو این آئی) ملک کے معروف عالم دین اور ممتاز صحافی و ادیب مولانا ندیم الواجدی کے سانحہئ ارتحال پر تعزیت مسنونہ کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیا تنظیم علماء حق کے قومی صدر مولانا محمد اعجازعرفی قاسمی نے
کہا کہ وہ ہمہ جہت اور خدا داد صلاحیت کے حامل عالم دین تھے، ان کی اچانک وفات سے علمی اور ادبی دنیامیں بڑا خلا پیدا ہوگیا ہے انھوں نے کہا کہ وہ دار العلوم کے ان چیدہ اور نامور فضلا میں سے تھے جن کی خطابت اور صحافت کی ایک دنیا قائل تھی۔