: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی،13اپریل(یواین آئی)عالمی شہرت یافتہ تعلیمی ادارہ دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤاور ملت اسلامیہ ہندیہ کے متحدہ ومتفقہ ادارہ آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کے باوقار صدر ،بین الاقوامی سطح کے مشہور عالم دین ،رابطہ عالم
اسلامی کے ہند کے ذمہ دار اور خانوادہ شاہ علم اللہ کے روشن چراغ مخدوم مولانا سید محمد رابع حسنی کے انتقال پر گہرے رنج و الم کا اظہار کرتے ہوئے جامعۃ الہدایہ جےپور کے امیر مولانا محمد فضل الرحیم مجددی نے کہا کہ ان کا وصال ایک عہد کا خاتمہ ہے ۔