: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 26ستمبر(یو این آئی) ممبئی میں بوہرہ فرقہ کی سب سے بڑی مسجد کا افتتاح داؤدی بوہرہ رہنماسیدنا مفضل سیف الدین کے ہاتھوں عمل میں آیا واضح رہے کہ دنیا بھر
میں داؤدی بوہرہ برادری نے ایک تاریخی لمحے کا مشاہدہ کیا کیونکہ سیدنا مفضل سیف الدین نے آج میلاد النبی کے مبارک موقع پر ممبئی کے بھنڈی بازار میں مشہور سیفی مسجد کا افتتاح کیا۔