: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،یکم اکتوبر (یو این آئی) مسلم پرسنل لابورڈ یا کسی ادارے کے تحت چلنے والے دارالقضا ملک کے قانون سے متصادم نہیں بلکہ معاون ہیں اور ہندوستانی عدالتوں کا بوجھ کم کرتے ہیں اور کم وقت اور بغیر خرچ کے عوام کو انصاف
دلاتے ہیں یہ بات آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا فضل الرحیم مجددی نے جامعتہ الہدایہ جے پور میں مسلم پرسنل لا بورڈ کے دو روزہ تربیتی و مشاورتی کیمپ برائے قضاۃ کے اختتامی اجلاس میں کلیدی خطبہ پیش کرتے ہوئے کہی۔