the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اعتماد:

اقلیتی اقامتی اسکول و کالج خان آٹو نگر میں طلباء کیلئے نماز تروایح مکمل 

حافظ عاصم طالب علم مدرسہ مھد الابرار نے بیس دن میں تیس پاروں کو مکمل کیا اس ختم القرآن کے موقع پر فیض اللہ خان و رکن بلدیہ کی جانب سے حافظ عاصم اور مولوی عبدالحق کو اعزازیہ کے طور پر تحائف پیش کیئے گئے اور انھیں تہنیت بھی پیش کی گئی.

 علاوہ ازیں ایک روحانی تقریب کا انعقاد عمل میں لایا گیاجس کا



آغاز تلاوت قرآن مجید سے ہوا، معلم شیخ علی ریاضی نے  بارگاہ الہی میں حمدیہ اشعار پیش کیئے، پرنسپل جی سائی ناتھ نے بھی طلباء کے اندر رمضان کا جوش اور تراویح کا نظم دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا.

 طلباء کو نصیحت آموز باتیں کہی اور آنے والے مہمان مولانا محمد سلمان قاسمی,مولانا اظہر قاسمی, کا شکریہ ادا کیا.  مولانا سلمان قاسمی کی رقت انگیز دعا پر تقریب کا اختتام عمل میں آیا اس موقع پر اساتذہ,اعجاز,واجد,صلاح الدین,عبدالاحمد و طلباء کی کثیر تعداد موجود تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.