: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 جون (یو این آئی) مسلم پرسنل لا بورڈ کے پیغام کو عام لوگوں تک پہنچانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم پڑسنل لاءبورڈ کے نومنتخب صدر مولانا
خالد سیف اللہ رحمانی نے کہا کہ مدارس اور خانقاہوں کے ذریعہ بورڈ کے پیغام کو عام لوگوں تک پنچایا جائے گا، اس لئے بورڈ کے ذمہ داروں کے انتخاب میں ان باتوں کا خیال رکھایا گیا ہے۔