the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد،2 جنوری (اعتماد)  آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) نے جمعرات 2 جنوری کو خواجہ معین الدین چشتی جنہیں خواجہ غریب نواز کے نام سے بھی جانا جاتا ہے ،کے سالانہ عرس کے موقع پر اجمیر شریف درگاہ پر نذرانے کے لیے ایک چادر بھیجی۔
پارٹی کے سربراہ اسدالدین اویسی نے چارمینار کے لاڈبازار کے چوڑیوں کے



تاجروں کے ذریعہ تیارکردہ سبزچادر کو اجمیر درگاہ کے لیے بھیجا۔
دنیا بھر سے مسلمان ہر سال اپنی عبادت کے لیے درگاہ پر آتے ہیں۔ صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے لوگ بھی سال بھر مزار پر آتے ہیں۔ صوفی بزرگ کی برسی کی یاد میں عرس کا تہوار ہر سال اجمیر میں اسلامی کیلنڈر کے ساتویں مہینے 'رجب' کے پہلے چھ دنوں میں منایا جاتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.