the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد22اپریل(یواین آئی)حیدرآباد کے ممتازوسرکردہ عالم دین حضرت مولانا محمد حسام الدین ثانی عاقل جعفر پاشاہ امیر ملت اسلامیہ تلنگانہ و آندھراپردیش نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ریاست تلنگانہ میں لگائے گئے رات کے کرفیو کے اوقات پر سختی سے عمل کریں۔
مولانا نے کہا کہ عالمی وبا



کورونا کے معاملات بھی ہماری ریاست تلنگانہ میں آئے دن بڑھنے کے بعد عدالتی احکام کے نتیجہ میں حکومت تلنگانہ نے اس طرح کا اقدام کیا ہے۔
مولانا جعفر پاشاہ نے کہا کہ حکومت کی جانب سے کرفیو کے وقت کا جو اعلان کیا گیا ہے اس سے قبل ہی سب کا اپنے اپنے مقام کو پہنچ جانا ضروری ہے اور یہ وقت کا تقاضہ بھی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.