: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی 7/اپریل (یو این آئی) حج بیت اللہ کے لیے عازمین حج کا طبی کیمپ گذشتہ5/اپریل سے مسلسل جاری ہے جو آئندہ14/اپریل تک ہفتے کے تمام دن بشمول اتوار
اور سرکاری چھٹیوں کے دن بھی جاری رہیگا اس ضمن میں آج گڈ فرائی کی سرکاری تعطیل کے باوجود میڈیکل جانچ کیمپ میں عازمین حج کو طبی سہولیات فراہم کرائی گئیں۔