: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 22 مئی (یو این آئی) انجمن اسلام قومی کی شان ہے ہمیں ملک۔
ر، ایسے سینکڑوں اداروں کی ضرورت ہے ، اس بات کا اظہار جمعیتہ علمائے
ہو کے صدر مولانا ارشد مدنی نے مبئی میں واقع ادارہ کے دورہ پر کیا۔ جو کہ تنظیم کے سہ روزہ اجلاس میں شرکت کی غرض سے یہاں آئے اور انجمن اسلام کا فوری کیا۔