: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 8فروری (یو این آئی) آل انڈیا علماءبورڈ کے صدر اور امام و خطیب شاہی عیدگاہ سرائے خلیل دہلی مولانا نیاز احمد قاسمی کا طویل علالت کے بعد آج یہاں صبح انتقال ہوگیا ان
کی عمر تقریباً 80سال تھی یہ اطلاع علماءبورڈ بہار کے صدر ڈاکٹر عبدالسلام فلاحی نے دی ہے انہوں نے بتایا کہ مولانانیاز قاسمی بیمار چل رہے تھے آج صبح وہ اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔