: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 3نومبر (یو این آئی) سابق ممبر پارلیامنٹ م افضل نے مسلمانوں کے حالت زار پراظہارتشویش کرتے ہوئے کہاکہ اس وقت کوئی بھی سیاسی پارٹی مسلمانوں کی بات کرنے لئے تیار نہیں
ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ مسلمانوں کے پاس حکومت اور سیاسی پارٹیوں سے جواب طلب کرنے کے لئے نہ تو لیڈرشپ ہے اور نہ حقوق کی لڑائی لڑنے کے لئے کوئی پلیٹ فارم موجود ہے، مسلمان اس وقت بیک فٹ پر ہے۔