the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اجمیر، 26 ڈسمبر(ذرائع)  راجستھان کے ضلع اجمیر میں واقع عالمی شہرت یافتہ صوفی بزرگ حضرت خواجہ غریب نواز کے 813 ویں عرس کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔
عرس کے پیش نظر درگاہ کے علاقے میں خفیہ ایجنسیاں اور پولیس انتظامیہ بھی الرٹ موڈ پر ہے۔ اسی سلسلے میں آج جمعرات کی صبح ساڑھے آٹھ بجے میونسپل کارپوریشن کی جانب سے ناجائز قبضے کے خلاف ایک بڑی کارروائی



کی گئی۔
درگاہ کے علاقے میں قبضوں  کی کارروائی زیر بحث ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ 813 ویں عرس پر لاکھوں زائرین درگاہ خواجہ غریب نواز کی زیارت کے لیے آتے ہیں۔ یہاں آنے والے لوگوں کو کسی قسم کی پریشانی سے بچنے کے لیے آج یہاں بلڈوزر کارروائی کی گئی۔
جمعرات کو ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے میونسپل کارپوریشن نے درگاہ کے کئی علاقوں میں غیر قانونی قبضوں  پر بلڈوزر چلایا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.