: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
فتح پور سیکری 7اپریل،(یو این آئی) بمطابق27رمضان المبارک حضرت بابا فرید الدین گنج شکرؒ کے چشم و چراغ اور سلسلہ چشتیہ کے عالمی شہرت یافتہ صوفی حضرت بابا شیخ سلیم چشتی ؒ کے 454ویں سالانہ
عرس مبارک کے موقع پردرگاہ شریف کے16ویں سجادہ نشین حضرت پیر زادہ عیاض الدین عرف رئیس میاں نے عرس مبارک کے دوران قدیمی رسم ورواج کے مطابق اپنی جانشینی یعنی 17ویں سجادہ نشین کے نام کا اعلان کیا۔