the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 20اگست (یو این آئی) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری مولانا فضل الرحیم مجددی کی قیادت میں مسلم پرسنل لا بورڈ اور دیگر رہنماوں کے ایک وفد نے تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ عزت مآب ایم کے اسٹالن سے آج ملاقات کی  یہ اطلاع بورڈ کی جاری کردہ ریلیز میں دی گئی ہے ریلیز کے مطابق وفد میں آل



انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ اور دیگر ریاستی جماعتوں کے ذمہ دار شامل تھے،جن میں بطور خاص ممبر اسمبلی پروفیسر ایم ایچ جواہر اللہ، صدر منی تھانیا مکل کچی، مولانا پی کے خواجہ محی الدین باقوی، صدر تامل ناڈو جماعت علماء سبھا، پروفیسر پی نصراللہ باشا، جناب ایچ عبدالرقیب ،جماعت اسلامی ہند اور محترمہ فاطمہ مظفر (ایم سی) شامل تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.