: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 23 جنوری ( یو این آئی )سفر حج کے لیے آن لائن فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 جنوری کو ختم ہو گئی ہے اس سلسلے میں دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کی چیئرپرسن محترمہ کوثر جہاں کے مطابق اس سال دہلی ریاست حج کمیٹی کو
موصول ہونے والی حج درخواستوں کی تعداد 4046 ہے، جن میں عام زمرہ کے درخواست دہندگان کی تعداد 3922 ہے جبکہ 70 سال یا اس سے زیادہ عمر کے درخواست دہندگان کی تعداد 78 اور بغیر محرم کے حج کے لیے درخواست دینے والی خواتین کی تعداد 46 ہے۔