the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
مکہ مکرمہ، 11 اگست (یو این آئی ) خانہ کعبہ میں دروازہ نصب ہے جو خاص مواقع پر کھولا جاتا ہے کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کی تیاری میں کتنا خالص سونا استعمال کیا گیا ہے۔ مسلمانوں کے لیے سب سے محترم و مقدس مقام مکہ مکرمہ کی مسجد الحرام میں واقع خانہ کعبہ ہے۔ بیت اللہ میں ایک سونے کا دروازہ لگا ہے جو خاص مواقع پر کھولا جاتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کی تیاری میں کتنا خالص سونا استعمال ہوا اگر نہیں جانتے ہیں



تو ہم اس کی تاریخ اور تفصیلات بتاتے ہیں۔ وزارت حج و عمرہ کے مطابق باب کعبہ مشرق کی جانب واقع ہے۔ اس کی لمبائی 318 سینٹی میٹر اور چوڑائی 171 سینٹی میٹر ہے اور اس دروازے کی تعمیر میں 280 کلو گرام خالص سونا استعمال کیا گیا ہے۔ آل سعود نے جب 1923 میں سعودی عرب کا اقتدار سنبھالا تو سب سے پہلے 1944 میں شاہ عبد العزیز کے عہد میں باب کعبہ تبدیل کیا گیا اس کے بعد دوسری بار شاہ خالد کے دور میں 1977 میں خانہ کعبہ پر نیا دروازہ نصب کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.