کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
حیدرآباد۔3 جنوری (راست) قرآن مجید حق تعالیٰ سبحانہ کا وہ آخری صحیفہ ہے جو تاقیام قیامت انسانیت کی صلاح وفلاح کی رہنمائی کے لئے کافی ہے۔ یہ حکم الہٰی پروردگار نے اپنے لئے محبوب وبرگزیدہ پیغمبر آخر الزم...
حیدرآباد۔یکم جنوری (اعتمادنیوز) کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے زیر اہتمام 11اور12ربیع الاول کی شب دارالسلام میں منعقد ہونے والے عظیم الشان جلسہ رحمتہ اللعالمین ؐ و کل ہند نعتیہ مشاعرہ کے وسیع انتظ...
بنگلور میں جلسہ تقسیم انعامات۔ پروفیسر سید عبدالمعز کا خطاببنگلور۔یکم جنوری( اعتماد نیوز) بنگلور میں منعقدہ ذکر ختم قادریہ و ختم چشتیہ و اجلاس عام سے خطاب کرتے ہوئے مولانا ڈاکٹر سید عبدالمعز حسینی قاد...
حیدرآباد۔31دسمبر(راست) ڈاکٹر محمد حمید اللہ نقشبندی ؒ مولوی کامل جامعہ نظامیہ کی گیارویں سالانہ فاتحہ کے موقع انجمن طلباء قدیم جامعہ نظامیہ کی جانب سے یکم جنوری چہارشنبہ کو بعد نماز عشاء اردو بھ...
حیدرآباد۔31 دسمبر(راست) حضور نبی کریم ؐ کی خاطر اللہ تعالیٰ نے کائنات بنائی‘ آپؐ ہی کے دم قدم سے گلوں میں رعنائی ہے‘ ہواؤں میں خنکی ہے‘ پھولوں میں خوشبو ہے‘ سمندروں میں لہریں ہیں۔ ان حقائق کا اظ...
حیدرآباد۔29 دسمبر (راست) مولوی محمد عبداللہ فیض نے یہاں مسجد راشدین آدتیہ نگر نیو حفیظ پیٹ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قرآن مجید کتاب ہدایت ہے۔ اللہ رب العزت نے اسے بھیجا ’’اے میرے حبیب تاکہ آپ ...
حیدرآباد۔29دسمبر(راست) مہر آرگنائزیشن و العمودی ایجوکیشنل ویلفیر سوسائٹی کے زیر اہتمام 31 دسمبر منگل کو 9 بجے شب اعظم فنکشن ہال مغل پورہ میں سالانہ محفل ذکر و محفل نعت پاک مقرر ہے۔ مولانا مرتضیٰ پاشاہ...
حیدرآباد۔29 دسمبر (پریس نوٹ) بدشگونی یہ ایک شیطانی عمل ہے۔ اسلام کی بنیاد توحید پر ہے۔ اللہ توکل پر زندگی گزارنے والے بغیر حساب کے جنت میں داخل ہوں گے۔ اللہ جسے چاہتا ہے ذلت اور جسے چاہتا ہے عزت عطا ک...
حیدرآباد۔29دسمبر(راست) مولانا محمد خواجہ شریف شیخ الحدیث جامعہ نظامیہ نے مظہر قادری فاؤنڈیشن کے سالانہ جلسہ سے اردو گھر مغل پورہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان خیر امت ہیں۔ جو اچھے کاموں کی طرف بلات...
حیدرآباد۔ 28۔دسمبر(اعتمادنیوز) نقیب ملت بیرسٹر اسدالدین اویسی ایم پی صدر کل ہند مجلس اتحادالمسلمین نے کہاکہ کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے زیر اہتمام 11اور12 ربیع الاول کی شب دارالسلام میں منعقد ہونے وا...
حیدرآباد۔27دسمبر(اعتماد نیوز) کل ہند مرکزی مجلس چشتیہ کے زیر اہتمام حیدرآباد میں پہلا بین الاقوامی جشن حضرت امیر خسرو ؒ 28 تا 30 دسمبر منعقد ہورہا ہے۔ اس سہ روزہ جشن میں ملک و بیرون ملک کے اسکالرس اور...
دارالعلوم عربیہ کاورم پیٹ کا سالانہ جلسہ۔ مولانا مفتی خلیل احمد کا خطاب جڑچرلہ ۔ 21۔ دسمبر (اعتماد نیوز) دینی مدارس‘ اسلامی تعلیمات کی ترویج و اشاعت کے مراکز ہیں۔ تا قیامت مدارس اسلامیہ اسلامی تعلیمات...
صوفی فیسٹیول برائے فرقہ وارانہ ہم آہنگی ‘ چیف منسٹرو صدرمجلس مدعوحیدرآباد۔ 20۔ دسمبر (اعتماد نیوز) طوطی ہند حضرت امیر خسروؒ کی شخصیت‘ حالات‘ خدمات اور کارناموں کو اجاگر کرنے حیدرآباد میں سہ روزہ جشن ح...
آئی ہرک کے تاریخ اسلام اجلاس ۔ ڈاکٹر حمید الدین شرفی اور پروفیسر حسیب الدین کے لکچرس حیدرآباد ۔15 ۔ڈسمبر( راست) رسول اللہ ؐ کی دعوت توحید و رسالت صبح قیامت تک اہل سعادت کو حق و صداقت کے جادۂ منور پر گ...
حیدرآباد۔ 15۔ دسمبر (راست) مولانا غوثوی شاہ نے کہا کہ تیرہ تیزی کا لفظ ایک منحوس اصطلاح یا ایک خاص تلمیحی اشارہ ہے جس کا تعلق اصل میں توہمات و رسومات سے ہے۔تیرہ تیزی کی ایک توضیح یہ بھی بتائی جاتی ہے ...
جماعت اسلامی کاروان کا اجتماع ۔مولانا اشتیاق عالم اصلاحی کا خطابحیدرآباد۔ 15۔ دسمبر (راست) قرآن مجید میں اللہ کی طرف سے کتاب ہدایت ہے۔ موجودہ زمانے میں جبکہ مسلمانوں میں عقائد کی گمراہیاں عام ہوگئی ہی...
مسجد امیر حمزہؓ کشن باغ میں درس قرآن۔ مولانا مجیب خان نقشبندی کا خطابحیدرآباد۔ 15۔ دسمبر (راست)حضرت سیدنا ابراہیمؑ کعبہ کی تعمیر فرمانے کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں اے رب کائنات تیرے حکم کے مطاب...
بہادر پورہ میں جلسہ اصلاح معاشرہ۔ مولانا یوسف پیر زادہ کا خطابحیدرآباد۔ 15۔ دسمبر (راست) ہمیں ہر تکلیف اور ہر خوشی و راحت اللہ ہی کی طرف سے ملتی ہے۔ ہمارا ایمان اور ہمارا یہ یقین ہونا چاہئے کہ اللہ کے...
مسجد خواجہ گلشن مہدی پٹنم میں صدر مرکزی مجلس قادریہ کا خطابحیدرآباد 15ڈسمبر (راست) اللہ نے تمام انسانیت کو زندگی بخشی ہے اسکی زندگی کی ابتداء دنیا میں پیدا ہونا اور اسکی انتہا موت ہے ، انسان پر موت کو...
بعنوان ’’قیامت اور آثار قیامت‘‘ ڈاکٹر محمد متین الدین قادری مجاہدکا خطابحیدرآباد۔15؍ دسمبر (راست) محفل شریعت انفارمیشن سروس کی 505 ویں ہفتہ واری نشست کو بعنوان ’’قیامت اور آثار قیامت‘‘ مخاطب کرتے ہوئے...
حیدرآباد ۔ 15؍ڈسمبر ( راست )حضرت درویش معین الدین قادری قبلہ ؒ کا عرس درگاہ شریف بالاپور میں 16 صفر 20 دسمبر جمعہ کو مقرر ہے۔ بعد نماز عصر قصیدہ بردہ شریف‘ بعد مغرب مواعظ حسنہ اور بعد ازاں صندل مالی و...
بھوپال ۔ 14 دسمبر (پی ٹی آئی) تبلیغی جماعت کا سالانہ 66 واں اجتماع آج صبح نماز فجر کے ساتھ بھوپال سے 12 کیلومیٹر دور واقعہ بنت کھیری میں ملک و بیرون ملک کے کئی علماء کی موجودگی میں شروع ہوا۔ اجتماع کی...