the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > مذہبی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 481 - 510 of 565 total results

مجلس کے جشن ر حمتہ للعٰلمینﷺ کی ا ستقبا لیہ کمیٹی کا اتوا ر کو ا جلا س

حید رآ باد 14 نو مبر ( اعتماد نیو ز) کل ہند مجلس ا تحا د ا لمسلمیبن کے زیر اہتما م 11 او ر 12 ر بیع ا لا و ل کو منعقد شد نی جشن ر حمتہ للعٰلمینﷺ اور نعتیہ مشا عرہ کی مجلس ا ستقبا لیہ کا پہلا اجلا س ات...

باطل قوتوں سے مقابلہ کرنے آج عالم اسلا م کو ایک بار پھر حضرت امام حسین ؑ کے نقش قدم پر چلنا ضروری ہے ، مولانا سید راشد اشرف مکی میاں صاحب قبلہ

جب تک اہلبیت ؑ سے خلوص و محبت نہ ہوگی ایمان کامل نہ ہوگا، ڈاکٹر سید عبدالمعیز حسینی کا شاندار خطاب شہر کے چھوٹا میدان میں سیدہ زینبؓ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ 3واں عظیم الشان عظمت ا...

مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام جلسہ شہادت اما م حسینؓ

*** مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (ایم ایس او ) آف انڈیا یونٹ نظام آباد کے زیر اہتمام آج عظیم الشان جلسہ شہادت اما م حسینؓ وعظمت اہل بیت رضوان اللہ علہیم اجمعین کا انعقاد بتاریخ 12؍ نومبر 2014ء برو...

اولیاء اللہ تعالی کے خا ص بندے ہواکرتے ہیں

عرس تقاریب سے سیدشاہ انورباشاہ قادری کاخطاب کرنول7؍نومبر(اعتمادنیوز)اولیاء اللہ تعالی کے خاص بندے ہواکرتے ہیں،اولیاء پراللہ کی خاص رحمتیں نازل ہوتی ہیں،وہ اپنے قبروں میں زندہ رہتے ہیں،مسلم...

شہادت اما�أ حسین ہمیشہ یادرکھاجائے گا

جلسۂ یادحسین سے مفتی عارف پاشاہ قادری کاخطابؓ کر نول4؍نومبر(اعتمادنیوز)سجادہ نشین ومتولی مسجدکالے کریم کرنول سید شاہ عابدحسینی چشتی کی سرپرستی میں مسجدکالے کریم میں عظیم الشان جلسۂ یادحس...

جس دل میں اہلِ بیت اطہارؓ کی محبت نہیں ہوگی ‘ اُس کی کوئی عبادت کام نہیں آئے گی

بیدر۔3؍نومبر۔(اعتمادنیوز)۔ جس دل میں اہلِ بیت اطہارؓ کی محبت نہیں ہوگی ‘ اُس کی کوئی عبادت کام نہیں آئے گی۔حضرت سیدنا امام حسنؓ و سیدنا امام حسینؓ آپؐ کی پشتِ مبارک پر بیٹھا کرتے اور آپ ؐ سے بے...

کرنول میں جلسہ یادِ حسینؓ 1 نومبر کو

اسلامیہ عربک ڈگر ی کالج کرنول گراؤنڈ میں محبان اہلبیت تنظیم کے زیر اہتمام سید عبداللہ حسین بادشاہ قادری سجادہ نشین بارگاہِ لطیف لااُبالی کرنول اور ڈاکٹر سید اسمعیل پیر قادری بارگاہِ طاہر گلشن کر...

دارالعلوم فتوؤں کی کتاب شائع کرے گا

سہارنپور،12اکتوبر(ایجنسی) شریعت کی روشنی میں صحیح راہ دکھانے والے دارالعلوم سے جاری فتوے اب کتابی شکل میں مہیا ہوں گے۔ دارالعلوم کے ذرائع نے ا ج یہاں بتایا کہ فتوؤں کی کتاب شائع کرنے کے لیے ادارے...

عید گا ہ میر عا لم میں نما ز عید ا لا ضحیٰ 9-30 بجے ہو گی

حید ر آ باد 30 ستمبر ( پر یس نو ٹ) عید گا ہ میر عا لم پر نما ز عید ا لاضحیٰ 6 ا کتو بر کو 9-30 بجے ہو گی اور عید گا ہ ما د نا پیٹ میں 9 بجے ادا کی جا ئے گی۔ ر یا سنی وقف بو ر ڈ کے چیف اگزیکٹیو آ فیسر ...

ادونی میں دعوتِ اسلامی کا اجتماع

شاہی جامع مسجد ادونی میں بروز منگل بتاریخ 23؍سمبر 2014، بوقت 9-00بجے شب دعوتِ اسلامی کا اجتماع منعقد کیا گیا ہے۔ جس میں مبلغ دعوتِ اسلامی وکیل عطار حضرت محمد امجد عطاری صاحب نگرانِ کابینات و جنو...

ماسکو میں قرآت قرآن کا بین الاقوامی مقابلہ ہفتے کے روز ہوگا

اسکو میں قرآت قرآن کا پندھرواں بین الاقومی مقابلہ 20 ستمبر کو “کروکس سٹی ہال” میں ہوگا، روسی دارالحکومت کے بین الاقوامی تعاون کے شعبے کی پریس سروس نے بدھ کے روز ایجنسی “انترفاکس” کو مطلع کیا۔مقابلے می...

بنی آدم از علم یابد کمال

چاہت محمد قریشی قاسمی وہ علم ہی توہے جو انسان کو شرافت وتہذیب کا سرمایہ بخشتا ہے، عزت وعظمت کی دولت سے نوازتا ہے، اخلاق وعادات میں جلا پیدا کرتا ہے ،انسانیت کو انتہائی بلندیوں پر پہنچاتا ہے، بشری...

مسلمانوں کوچاہئے کہ وہ اپنے بچوں کودینی تعلیم سے آراستہ کریں

مدرسہ کے سالانہ جلسہ سے مولانابشیراحمدصاحب کاخطاب کرنول 15؍ ستمبر(اعتماد نیوز)مدرسۂ عربیہ تعلیم القرآن کاسالانہ جلسہ مسجداکبرصاحب کے احاطہ میں منعقد کیاگیا۔اس موقعہ پرمولانابشیراحمدصاحب...

صوفیاء کو تصوف کے ساتھ عصری علوم پر بھی کامل عبور حاصل تھا

610ویں عرس حضرت خواجہ بندہ نوازؒ کے موقع پر سمینار، علماء و دانشوران ، حضرت خسرو حسینی خطاب گلبرگہ15؍ستمبر (اعتماد نیوز): صوفیائے کرام نے رشد و ہدایت کے منصب پر فائز ہونے سے قبل مکمل اہلیت حاصل...

مسلمان قاتلوں اور انکے افراد خاندان کا سماجی بائیکاٹ کریں

جامع مسجد خواجہ گلشن ، مہدی پٹنم میں مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد 5 ستمبر ( راست)اسلام نہ صرف مسلمانوں بلکہ بلا تفریق رنگ ونسل تمام انسانوں کے قتل کی سختی سے ممانعت کرتا ہے ۔ اسلام میں کسی ا...

 شاہی جامع مسجد ادونی کے سحن میں بارش کیلئے نماز استقاء

شاہی جامع مسجد ادونی کے سحن میں بارش کیلئے نماز استقاء

شاہی جامع مسجد ادونی کے سحن میںآج بعد نماز جمعہ بارش کیلئے خصوصی نماز ، نمازِ استقاء پڑھائی گئی ۔ یہ نماز شاہی جامع مسجد کے خطیب محمد علی ہاشمی ...

اتوارکو انوارالمساجد میں دعوتی نشست

ناندیڑ:اتوار۲۴؍اگست کی صبح۳۰:۸ بجے انوارالمساجد(اوپری حصہ) مدینہ نگر ناندیڑ160میں ایک دعوتی نشست منعقد ہے۔ جس میں ’’دعوت دین کی فضیلت اہمیت‘موضوع پر مولاناکلیم صاحب (امام وخطیب جامع مسجد وسرنی)...

حضرت شیخ سلیم چشتی کا444 واں عرس مبارک اختتام پذیر

حضرت شیخ سلیم چشتی کا444 واں عرس مبارک اختتام پذیر

فتح پور سکري 7 اگست(ایجنسی)چشتیہ سلسلہ کے مشہور و معرو ف صوفی شیخ سلیم چشتی کے444 ویں سالانہ عرس مبارک کی روحانی تقریبات کامحفل میلاد کیساتھ اختتام ہو...

حقیقی معبود کی پہچان نہ ہونے سے انسان مسائل کا شکار

حیدرآباد۔2۔ اگست(پریس نوٹ) مبلغ اسلام سراج الرحمن نے اس امر پر تعجب کا اظہار کیا ہے کہ اوپر والے کی عبادت کیلئے کئی عبادت گاہیں ہونے کے باوجود آخر انسان ایک انسان کی طرح زندگی گذارنے میں ناکام ک...

مکہ مسجد میں کل مجلس کا جلسہ یو م ا لقر ا ن

حید رآ باد 24 جو لا ئی ( ا عتما د نیو ز) جمعتہ ا لو دا ع کے مو قع پر مجلس ا تحا د ا لمسلمین کے ز یر اہتما م 25 جو لائی کو مکہ مسجد میں جلسہ یو م ا لقر ا ن منعقد ہو گا۔ صد ر کل ہند مجلس ا تحا د ا لمسلم...

تنظیم نسواں تعمیرملت کے زیر اہتمام خواتین وطالبات کے لئے تیسرا قرآنی مذاکرہ

حیدرآباد۔ ۱۹/جولائی ۔ تنظیم نسواں تعمیرملت کے زیر اہتمام خواتین وطالبات کے لئے تیسرا قرآنی مذاکرہ بتاریخ ۲۰/ جولائی م ۲۱/ رمضان المبارک زیر صدارت محترمہ اصغر صدیقہ صاحبہ نائب صدر تنظیم نسواں ت...

کل ہند مجلس تعمیرملت کے زیر اہتمام تیسرا قرآنی مذاکرہ

حیدرآباد۔ ۱۹/جولائی ۔کل ہند مجلس تعمیرملت کے زیر اہتمام تیسرا قرآنی مذاکرہ عالیجناب محمد عبدالرحیم قریشی صاحب صدر کل ہند مجلس تعمیرملت کی صدارت میں ۲۰/ جولائی م ۲۱/ رمضان المبارک ۱۴۳۵ھ ؁ ساڑھے د...

بر یل ر سم ا لخط میں قر آ ن مجید کی ا شا عت

بر یل ر سم ا لخط میں قر آ ن مجید کی ا شا عت

اند و ر 18 جو لا ئی ( ایجنسیز) بصا ر ت سے محر و م ایک خا تو ن نے عر بی بر یل میں قرآن مجید شا ئع کیا ہے۔ مد ر سہ نو ر تحقیقی مر کز بر ا ئے نا بینہ کے ...

مسجد عثما نیہ پلٹن ملک پیٹ میں کل جلسہ یو م ا لقرا ن

حید ر آ باد 17 جو لا ئی ( ایجنسیز) مسجد عثما نیہ صر فخا ص پلٹن‘ ملک پیٹ میں 18 جو لائی کو بعد تما ز جمعہ جلسہ یو م ا لقر ا ن ز یر نگر ا نی نقیب ملت بیر سٹر اسد ا لد ین او یسی ایم پی صد ر کل ہند محلس ا...

رمضان مبارک غرباء کی غم خواری، مواسات اور سخاوت کا مہینہ

حیدرآباد ۔۱۵؍جولائی( پریس نوٹ) رمضان المبارک برکت والا مہینہ ہے اس میں محسوس اور غیبی دونوں طرح کی برکتیں ہیں۔ رمضان شریف میں عمل قلیل پر بھی جزائے کثیر عطا ہوتی ہے۔ نیکیوں میں دس گنا سے سات سو...

ادونی میں تین شبی شبینہ

مسجد و درگاہ حضرت سید شاہ طاہر قادری ؒ ادونی میں 20,21,22 رمضان بروز ہفتہ ، اتوار ، پیر کو بعد نماز عشاء ٹھیک 9-00بجے تین شبی شبینہ منعقد کی گئی ہے۔ جو سید شاہ محمود قسادری صاحب قبلہ سجادہ نشین...

مکہ مسجد می کل مجلس ا تحا د ا لمسلمین کا جلسہ یو م ا لقر آ ن

حید ر آ باد 3 جو لا ئی ( اعتما د نیو ز) کل ہند مجلس اتحا د ا لمسلمین کے ز یر اہتما م رمضا ن ا لمبا رک کے پہلے جمعہ یعنہ 4 جو لا ئی کو تا ر یخی مکہ مسجد میں جلسہ یو م ا لقر آ ن منعقد ہو گا ۔ جلسہ کی نگ...

با ر ا ن ر حمت کیلئے د عا و ں کی اپیل

حید ر آ باد 3 جو لا ئی ( ایجیسیز) معتمد ‘‘ صد ر مجلس علما ئے دکن‘‘ مو لا نا قبو ل پا شا قا د ری شطا ری اور ار ا کین نے ا پنے مشتر کہ بیا ن میں کہا کہ رمضا ن ا لمبا رک کے شب و رو ز ر حمت رب غفو ر سے مع...

کسی قو م پر با ر ش رکنے کے اسبا ب کیا ہیں ؟ مولانا محمدندیم صدیقی :

(صدرجمعیۃ علماء مہاراشٹر) اللہ تبا ر ک و تعالیٰ کی اس عظیم کائنا ت میں یو ں تو دسیو ں ہزار سے زائد مخلو قات آباد ہیں ، اور ہر ایک اپنے اپنے طو ر پر اپنے خالق کی تسبیح و تحمید میں لگا ہو ا ہے ، ...

عبادت صوم کے باعث روح کا نفس پر غلبہ ہوتا ہے جو اطاعت حق تعالیٰ، اتباع رسالتؐ اور اعمال صالحہ کے لئے ضروری ہے

مسجدمصطفیٰ، سید نگر ۲ فرسٹ لانسر اور حمیدیہ شرفی چمن میں ڈاکٹر حمید الدین شرفی کے ’’حضرت تاج العرفاء ؒ یادگار خطابات‘‘حیدرآباد ۔۱؍جولائی( پریس نوٹ) روزہ فرض عبادت اور دین حق اسلام کا اساسی رکن ہے اللہ...

Displaying 481 - 510 of 565 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.