: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 10 اگست (یو این آئی) سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ایسی کئی وجوہات ہیں جن کی وجہ سے مچھر دوسرے لوگوں کے مقابلے میں کسی ایک شخص کی طرف زیادہ راغب ہوتے ہیں نیو میکسیکو اسٹیٹ یونیورسٹی میں پبلک ہیلتھ کے پروفیسر ڈاکٹر جگدیش خوب چندانی کے مطابق
اگر گھر میں سات افراد ہیں توکسی ایک فرد کو مچھرسب سے زیادہ کاٹتے ہیں اور اسے ملیریا، ڈینگی، چکن گونیا جیسی بیماریوں کی زدمیں آنے کا بہت زیادہ خطرہ رہتا ہے ڈاکٹر خوب چندانی نے کہا کہ مچھروں کی 3500 سے زائد اقسام ہیں جن میں سے صرف چند ہی لوگوں کو کاٹتے ہیں۔