the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ویب ڈسک/1فروری(ایجنسی) بیلٹ لگانے کے کئی نقصان بھی ہیں اور عام طور پر ہر روز ہم میں سے ہزاروں لوگ بیلٹ پہنتے وقت ایسی غلطی بھی کرتے ہیں جو ان کی زندگی کو خطرے میں ڈال دیتی ہے؛ اور وہ غلطی ہے بیلٹ کو انتہائی سختی سے باندھنا۔

جنوبی کوریا کے ماہرین نے اپنی جدید تحقیق میں ثابت کیا ہے کہ بیلٹ سختی سے باندھنے سے پیٹ کے عضلات کے کام



کرنے کا طریقہ بدل جاتا ہے، پیٹ کے اندر موجود شریانوں پر دباؤ بڑھ جاتا ہے اور یہ دباؤ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بڑھتا جاتا ہے جو پیٹ کے کئی امراض کا باعث بن سکتا ہے۔


ماہرین کا کہنا ہے کہ کمر پر سختی سے بیلٹ باندھنے سے ریڑھ کی ہڈی میں اکڑن پیدا ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی پیر کے جوڑوں خاص طور پر گھٹنوں پر دباؤ بڑھ جاتا ہے جو کہ جوڑوں کے مستقل درد کی وجہ بن سکتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.