: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
بھونیشور، 25 اپریل (یو این آئی)اڈیشہ نے ریاست میں ملیریا کے پھیلاؤ کو کنٹرول کرنے میں بے پناہ عزم کا مظاہرہ کیا ہے ہماری مسلسل کوششوں کا نتیجہ نکلا ہے اور ہم ملیریا کے خاتمے کے قریب پہنچ گئے ہیں اب جب ہم خاتمے کی کوششوں کا آخری مرحلہ شروع کر رہے ہیں، ہمیں امید ہے کہ ہم اپنے مضبوط عزم
کا مظاہرہ اور اپنی ترجیحات کو حاصل کریں گے ان خیالات کا اظہار اسپیشل سکریٹری ڈاکٹر اجیت موہنتی نے کیا-خیال رہے کہ ملیریا نو مور انڈیا اور پریتن نے مشترکہ طور پر حکومت اوڈیشہ کے ساتھ ملیریا کا عالمی دن منایا، جو کمبائنڈ ڈائریکٹوریٹ آف ہیلتھ سروسز میں منعقدہ ایک یادگاری تقریب کے ذریعے منایا گیا۔