the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/16جنوری(ایجنسی) چاروں طرف شیشے سے بند مکمل طور سے ائيركڈيشنگ والے گھر اور دفتر اگرچہ آرام دہ محسوس ہوتے ہوں، لیکن یہ آپ کی ہڈیوں کو کھوکھلا کر رہے ہیں جو صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔

سینئر بون سرجن ڈاکٹر راجو ویشیہ نے ملک کے الگ الگ شہروں میں جوڑوں میں درد اور گٹھیا



(ارتھرائٹس) کے ایک ہزار مریضوں پر اسٹڈی کرنے پر پتہ چلا ہے کہ ان میں سے 95 فیصد مریضوں میں وٹامن ڈی کی کمی ہے جس کی ایک بنیادی وجہ کافی مقدار میں دھوپ نہیں ملنا ہے جس میں وٹامن ڈی کا اہم ذریعہ ہے۔


ارتھرائٹس کیئر فاؤنڈیشن کے صدر ڈاکٹر ویشیہ نے146یو این آئی145 سے بات چیت میں کہا کہ وٹامن ڈی کا اہم سرچشمہ سورج کی روشنی ہے جو ہڈیوں کے علاوہ انہضام عمل میں بھی بہت مفید ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.