the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
جنیوا/20جون(ایجنسی) بین الاقوامی نشریاتی ادارے کے مطابق عالمی ادارۂ صحت نے بیماریوں کی تازہ ترین فہرست جاری کردی ہے اس فہرست میں مسلسل ویڈیوز گیمز کھیلتے رہنے کی لت کو بھی بطور "گیمنگ ڈس آرڈر" شامل کرلیا ہے۔ گیمنگ ڈس آرڈر کو بیماریوں کی فہرست میں شامل کرنے سے قبل ماہرین نے ویڈیوز گیم کو مسلسل کھیلنے والے صارفین کی عادت و اطوار اور



برتاؤ کا باریک بینی سے مطالعہ کیا۔

ویڈیو گیمز کی لت میں گرفتار افراد میں پیدا ہونے والی تبدیلیوں کا مشاہدہ کرنے والے طبی ماہرین نے عالمی ادارۂ صحت کو پیش کردہ رپورٹ میں اس عادت کو بیماری تسلیم کرنے کی سفارش کرتے ہوئے بتایا کہ زیادہ تر ویڈیوز گیمز محفوظ ہوتے ہیں تاہم ایسے واقعات بھی ہیں جن میں گیمز کی لت خود صارف یا متعلقہ لوگوں کو نقصان پہنچانے کا موجب بنی ہے ایسے افراد کا علاج کیا جانا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.