the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
آج کل لوگ سوشل میڈیا پر عجیب و غریب کھانے کے کامبینیشن پیش کرکے وائرل ہونے کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ کبھی کوئی میگی میں آئس کریم ملا رہا ہے تو کبھی کوئی چائے میں کولا ملا رہا ہے۔
ایک خاتون ان سب سے آگے نکل گئی ہے جس کی ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ خاتون نے ایسا کیک بنالیا کہ کیک کے شوقین بھی اسے دیکھ کر حیران رہ گئے۔
دراصل، عورت نے مٹن قیمہ سے کیک بنایا۔ اس مٹن قیمہ کیک کی ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا پر لوگ غصے میں آگئے۔ لوگ ایسے کامبینیشن کو کبھی کوشش نہ کرنے کی صلاح دے رہے ہیں-

ودھو سنگھ نامی ایک انسٹاگرام



صارف نے اس ویڈیو کو شیئر کیا ہے۔ ویڈیو میں ایک خاتون کیک بناتی نظر آرہی ہیں لیکن کیک بنانے کا یہ عمل دیکھ کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے۔ سب سے پہلے وہ کوکر میں مٹن قیمہ پکاتی ہے۔
اس کے بعد روٹی کو کئی تہوں میں کاٹتی ہے۔ وہ پہلے بریڈ کی پہلی تہہ  رکھتی ہے۔ اس کے بعد مٹن قیمہ کی ایک تہہ لگاتی ہے۔ اوپر بہت زیادہ کریم لگاتی ہے اور پھر بریڈ اور قیمہ لگاتی ہے-
اس طرح وہ کریم اور قیمہ کے ساتھ کیک تیار کرتی ہے۔ حد تو تب ہو جاتی ہے جب وہ کیک کو مصالحے اور دھنیہ کے پتوں سے گارنش کرتی ہے۔ کیا آپ نے پہلے مٹن قیمہ کیک دیکھا ہے اگر آپ کا جواب نہیں ہے تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.