نئی دہلی/18اپریل(ایجنسی) دہلی کی دو خواتین نے ایک دوسرے کے شوہر کی زندگی کو بچانے کے لئے اپنے لیور کے حصے عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا. ڈاکٹروں نے چہارشنبہ کو معلومات دی کہ دونوں کے شوہر لیور کی جان لیوا بیماری سے متاثر تھے، اور دونوں کے لیور کا Transplant ایک دوسرے کی بیویوں کے لیور سے کیا گیا، ساکیت کے میکس
ہاسپٹل میں دونوں کی لیور کی Transplant تقریبا 12 گھنٹے تک ساتھ-ساتھ چلا-
45 سالہ ہرمیندر سنگھ اور یوگیش شرما لیور کینسر کے مریض ہے، دونوں کا علاج میکس ہاسپٹل میں چل رہا ہے، مریض کی حالت لگاتار بگڑنے کی وجہ سے ڈاکٹروں نے لیور Transplant ہی ایک واحد حل بتایا، لیکن دونوں ہی مریض کے آگے لیور دینے ولوں کی پریشانی تھی-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.