the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ویب ڈسک/18مئی(ایجنسی) رمضان کا مقدس مہینہ ایک بار پھر اپنی تمام تر رحمتوں، برکتوں، سعادتوں اور رعنائیوں کے ساتھ ہم پر جلوہ افروز ہے۔ دنیا بھر میں ماہِ رمضان کے دوران روزے داروں کی مختلف غذائی عادات سامنے آتی ہیں۔ بہت سے لوگ ایسی بُری غذائی عادتوں کو اپناتے ہیں جن سے گریز پر غذائی ماہرین زور دیتے ہیں۔

افطار کے وقت ٹھنڈا پانی پینا یہ بھی بری عادتوں میں شمار کیا جاتا ہے اور روزے دار کو اس سے گریز کرنا چاہیے۔


سحری کے وقت زیادہ پانی پی لینا اور



بے سوچے سمجھے روغنی کھانوں کا استعمال کرنے غلط ہے اور غذائی ماہرین اس سے منع کرتے ہیں۔ روغنی کھانے کی وجہ سے دن میں آپ کیلئے روزہ رکھنا مشکل ہوسکتا ہے۔


علاوہ ازیں مصالحوں اور نمک کا کثرت سے استعمال ، چکنائی سے بھرپور غذائیں زیادہ کھانا اور گیس والے مشروبات پینا.. یہ تمام ایسی عادات ہیں جن کو رمضان میں تبدیل کیا جانا چاہیے۔


افطار کے فورا بعد میٹھی اشیاء کھانا بھی کوئی اچھی عادت نہیں ہے ۔ اگر آپ کو بھی ایسی کوئی عادت ہے تو فوری طور پر ہی ترک کردینا چاہئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.