: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 25 نومبر (یو این آئی) دی یونین ورلڈ کانفرنس میں آن لنگ ہیلتھ 2022 ،دی ٹرنکیٹ ٹی بی ٹرائل میں پیش کردہ ایک کامیاب، مطالعہ سے پتہ چلتا ہے کہ ٹی بی کے مریضوں کا علاج اب چھ ماہ کے مقابلے میں دو ماہ میں
ہی ممکن ہے- انڈونیشیا کی میڈیسن یونیورسٹی میں ٹی بی کی ماہر ارلینا برہان کے مطابق، ٹرنکیٹ ٹی بی کے مطالعہ کے پیچھے کا مقصد یہ ہے کہ ہم ان زیادہ تر لوگوں کا اوورٹریٹ کررہے ہیں جو حال ہی میں ٹی بی سے متاثر ہوئے ہیں-