the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، 4 اکتوبر (یو این آئی) اپولو کینسر سینٹر نے مائی ڈریم ٹی وی یو ایس اے کے تعاون سے ایک متاثر کن اور متحرک فیشن واک کا انعقاد کیا جو چھاتی کے کینسر کے خلاف لڑائی میں امید پیدا کرنے اور ہمت نہ ہارنے کی اہمیت کو اجا گر



کرتا ہے۔
یہ پرو گرام بریسٹ کینسر سے متعلق بیداری کی ایک پہل کے طور پر اندرا پر ستھ اپولو اسپتال نئی دہلی میں منعقد کیا گیا، جس کا مقصد کینسر سروائیور اور حامیوں کو ایک ساتھ لانا تھا، جنہوں نے بڑے ہی جذبے کے ساتھ اس تقریب میں شرکت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.