: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 7 اکتوبر (یو این آئی)کسی قوم کی مجموعی بہتری اور ملک کی صحت کی ترقی میں اچھی غذائیت بے حد اہمیت کی حامل ہے۔ مناسب غذائیت کو یقینی بنانا، خاص طور پر حمل کے دوران، صحت مند بچوں کی پیدائش کی وجہ بنتا ہے ، جو زندگی بھر مثبت صحت کے نتائج سے فیضیاب ہوتے ہیں۔ بچوں میں مناسب غذائیت کا تعلق ان کے بلند آئی کیو اسکور ، کار کردگی میں اضافہ اور بالغ ہونے
پر زیادہ آمدنی سے ہے۔ پیدائش کے بعد پہلے ایک ہزار دنوں میں غذائیت کو ترجیح دینے سے نسلوں سے چلے آرہے ناقص تغذیہ کے سلسلہ کو توڑا جا سکتا ہے۔ جا سکتا گزشتہ سال کوپن ہیگن اتفاق رائے کی ایک رپورٹ کے مطابق، پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کے لیے غذائیت میں سرمایہ کاری سب سے مؤثر حکمت عملی ہے۔ ان خیالات کا
اظہار ڈاکٹر راجن سنکر نے یہاں جاری ایک مضمون میں کیا۔