the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 30 نومبر (یو این آئی) سر کردہ ماہرین کا خیال ہے کہ بچہ دانی سے متعلق محکمہ صحت اور خاندانی بہبود کے رہنما خطوط پر جامع عمل در آمد ، غیر ضروری ہسٹریکٹومی کے رجحان کو روکنے میں بہتر ثابت ہو سکتا ہے۔
جمعرات کو پریزرودی یوٹرس نیشنل سمٹ کے دوسرے ایڈیشن سے خطاب کرتے ہوئے، خواتین اور بچوں کی ترقی اور آیوش کے مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر مہندر بھائی منجا پارا نے



کہا ” میں بے حد خوش ہوں کہ انٹیگریٹڈ ہیلتھ اینڈ ویلنس کو نسل، بائر اور فیڈریشن اس معاملے میں او بسٹیٹرک اینڈ گائنا کولوجیکل سوسائٹی آف انڈیا (ایف او جی ایس آئی ) آگے آئے ہیں۔ خواتین کی تولیدی صحت کے حوالے سے اس طرح لے سے اس طرح کے پلیٹ فارم پر گفتگو سے اس سے متعلق غلط فہمیوں کو دور کرنے اور ملک کی خواتین کی صحت کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ایک لائحہ عمل تیار کرنے میں مدد ملے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.